وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات

3

برگن سٹاک،21جون  (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی ہے۔

  یہ ملاقات امریکا اور ایران کے درمیان  تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر ہوئی جو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تسلسل میں ہو رہے ہیں۔