اسلام آباد،18 جون ( اے پی پی):وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔