پی ایس ڈی پی میں وزارت مذہبی امور کیلئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص

3

اسلام آباد، 12 جون )اے پی پی ): آئندہ مالی سال 27-2026 کے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) میں لاہور میں حاجی کیمپ کی تعمیر کے لئے وزارت مذہبی امور کے لئے 31 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔