سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس

0

اسلام آباد، 25 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس منگل کے روز چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں کمیٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ معاملات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

کمیٹی کے ارکان کے علاوہ متعلقہ محکموں اور اداروں کے سینئر افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔