اسلام آباد،11 اگست ( اے پی پی ): چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پاکستان کے موسمیاتی انتظامی ڈھانچے کا ایک وسیع جائزہ لیا گیا۔