اسلام آباد: 24 اگست ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفد میں وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی عون چوہدری، رکن قومی اسمبلی منزہ حسن اور رکن قومی اسمبلی گل اصغر خان وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے۔











