وزیر داخلہ محسن نقوی کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ

7

اسلام آباد 21اکتوبر )اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا۔

وزیر داخلہ نے منصوبے پر جاری ترقیاتی کام اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔