وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات

7

لاہور ،8 نومبر ( اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  وفاقی وزیر  رضا حیات ہراج نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔