گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

216

لاہور، 2 مارچ (اے پی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ہونی والی ملاقات کے دوران پاک بھارت تعلقات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

وی این ایس، لاہور