وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کی  ملاقات

196

لاہور، مارچ 9(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے  ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعلی پنجاب نے صوبائی حکومت کے اہم امور پربریفنگ دی اور خطے میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وی این ایس ، لاہور