جلد ہی جہلم سے موٹروے تک ڈبل روڈ منظور کر لی جائے گی، فواد چوہدری

246

جہلم، 11مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات  چوہدری فوادحسین نے جہلم کے علاقے   ڈھیری آرائیں  میں چوہدری عاطف نواز اورچوہدری اقبال کی طرف سے دیے گئے   ظہرانے میں شرکت کی۔

ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر  نے کہا کہ بہت جلد جہلم سے موٹروے تک ڈبل روڈ منظور  کر  لی جائے گی اور اگلے مالی سال میں کام بھی شروع ہو جائے گا۔

وی این ایس جہلم