اسلام آباد، 10اپریل(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، جہاں وہ ایوان وزیر اعلی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم لیبر کارڈ اور پنجاب میں سیاحت کے حوالے سے وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔
دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان ، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے ۔
وی این ایس ، اسلام آباد