وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے مقامی حکومت شہرام خان اور سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے ملاقات

297

اسلام آباد ،12 اپریل (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے مقامی حکومت شہرام خان اور سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور زیر بحث آئے۔

سورس:وی این ایس ، اسلام آباد