اسلام آباد، 13اپریل(اے پی پی ):وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے سعودی سفیر کی رہائش گاہ پر امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عواد الجہنی سے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری بھی شریک تھے ۔
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عواد الجہنی نے اس موقع پر کہا کہ میں سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر ہوں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی مجھے حرمین شریفین کے خادمین میں سے ایک سمجھے۔ ہر پاکستانی چاہے کسی بھی فقہ سے تعلق رکھتا ہوں حرمین شرفین کیلئے قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔
سورس:وی این ایس ، اسلام آباد