کوئٹہ ، 15 پریل (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور پورے بلوچستان میں امن کو یقینی بنانے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیر داخلہ نے نے وزیراعلی ٰسے کوئٹہ واقعہ کے حوالےسے تحقیقات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور کوئٹہ دھماکے کےنقصان پر اظہار افسوس کیا ۔
اس موقع پر مشیر وزیراعظم زلفی بخاری، فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔
وی این ایس کوئٹہ