شہید قمر عالم کی نماز جنازہ آج پولیس لائنز پشاور میں ادا کر دی ، شہید قمر عالم گزشتہ رات حیات آباد میں دہشت گردوں کے  مقابلہ کے دوران شہید ہوئے

265

پشاور، 16اپریل(اے پی پی): شہید قمر عالم کی نماز جنازہ آج پولیس لائنز پشاور میں ادا کر دی گئی، شہید قمر عالم گزشتہ رات حیات آباد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کے دوران شہید ہوئے تھے۔

 وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان، آئی جی پی محمد نعیم خان، چیف سیکریٹری، کور کمانڈر، سی سی پی او اور دیگر افسران نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا کی۔

وزیر اعلی ٰخیبر پختونخواہ محمود خان، چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ محمد سلیم، آئی جی پی ڈاکٹر محمد نعیم خان، کور کمانڈر شاہین مظہر، ایم پی ایز اور پولیس افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

وی این ایس، پشاور