وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کا افتتاح کردیا

325

کوئٹہ21  اپریل (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ،وفاقی وزیر ہاوسنگ وورکس طارق بشیر چیمہ کے ہمراہ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا افتتاح کیا ۔ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں کوئٹہ اور گوادر میں ایک لاکھ دس ہزار فلیٹس اور گھر تعمیر کئے جائیں گے۔

سورس:وی این ایس ، کوئٹہ