لاہور،11 مئی(اے پی پی ) سی سی پی او لاہور بی اے ناصرہفتہ کے روز یہاں سانحہ داتا دربار میں شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے کانسٹیبل صدام حسین کے گھر گئے اور ا ہل خانہ سے انکی وفات پر تعزیت کی۔
سی سی پی او نے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
سورس:وی این ایس، لاہور