وزیراعظم عمران خان نے عید کی نماز بنی گالہ میں ادا کی

275

اسلام آباد،5 جون(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے عید کی نماز اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں ادا کی جہاں ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی گئی ،نماز کے بعد وزیراعظم مسجد میں موجود لوگوں سے گھل مل گئے اور انہیں عید کی مبارکباد دی ۔

وی این ایس اسلام آباد