وزیر اعظم عمران خان سے ملائیشیا کے لیے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

226

اسلام آباد، 17 اگست (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے ملائیشیا کے لیے نامزد پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملاقات  ہفتہ کے روز وزیر اعظم آفس میں ہوئی۔

سورس : وی این ایس ،اسلام آباد