لاہور،02ستمبر(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال، خصوصاً سماجی و معاشی ترقی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔
وی این ایس، اسلام آباد