وزیر اعظم عمران خان سے امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد سرمایہ کاروں کی ملاقات

150

نیو یارک، 26ستمبر(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد سرمایہ کاروں اور کاورباری شخصیات نے  جمعرات کو یہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ۔

 ملاقات میں  شریک سرمایہ کاروں اور کاورباری شخصیات نے  وزیر اعظم عمران خان  کو  پاکستان کی معیشت کے مختلف سیکٹرز میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد