وزیر اعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچ گئے

240

مدینہ المنورہ (سعودی عرب ) 16 اکتوبر(  اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان  ریاض سے  مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں ۔ مدینہ منورہ   آمد پر  ایئر پورٹ پر مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ۔وزیراعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ؐ پر حاضری دیں گے اور نوافل ادا کریں گے۔

وی این ایس ،  مدینہ المنورہ

Video Download