اسلام آباد، اکتوبر 30 (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے پنجاب کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے آج بدھ کو پلاننگ کمیشن میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وی این ایس ، اسلام آباد











