وزیر اعظم عمران خان سے شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی ملاقات

236

اسلام آباد , 26 نومبر (اے پی پی) :وزیر اعظم عمران خان سے شہزادہ سلطان بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے منگل کو یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری  بیان کے مطابق ملاقات میں اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک مخدوم خسرو بختیار اور خارجہ سیکرٹری سہیل محمود بھی موجود تھے۔

وی این ایس،اسلام آباد

download Video