وزیراعظم سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ داتو مرزوکی بن حاجی یحییٰ کی ملاقات

133

اسلام آباد ، 29 نومبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ داتو مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

سورس: وی  این  ایس ، اسلام آباد