اسلام آباد،16 دسمبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی۔
پیر کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔
وی این ایس ،اسلام آباد