جنیوا ، 17 دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانم گیبرے ییسس نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔
جنیوا میں پناہ گزینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وی این ایس، اسلام آباد