وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات

206

جنیوا ، 17 دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

جنیوا میں پناہ گزینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم کے موقع پر ملاقات   میں باہمی  دلچسپی  کے امور پر تبادلہ  خیال کیا  گیا ۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video