ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل ویمنز اسکواش ٹورنامنٹ امریکہ کی سبرینا سوفی نے جیت لیا

184

اسلام آباد ، 19 دسمبر (اے پی پی): سرینا ہوٹلز،ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل ویمنز اسکواش ٹورنامنٹ امریکہ کی سبرینا سوفی نے  جیت لیا۔مصحف سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مین کھیلے گئے سرینا ہوٹلز۔ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل ویمنز اسکواش ٹورنامنٹ امریکہ کی سبرینا سوفی نے  جیت لیا۔خواتین کے فائنل میں سبرینا سوفی نے مصر کی ہانہ موتاز کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

امریکی سبرینا سوفی کی فتح کا سکور گیارہ سات، گیارہ نو اور گیارہ نو رہا۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد