وزیر خارجہ کی مشہد میں روضہء امام رضا علیہ السلام پر حاضری، نوافل ادا کیے

219

مشہد(ایران)،12 جنوری (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران  ایران کے شہر مشہد میں روضہء امام رضا علیہ السلام پر حاضری دی ،وزیر خارجہ نے احاطہ ء روضہ ء امام رضا علیہ السلام میں نوافل ادا کئے جبکہ  پاکستان کی سلامتی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

سورس:  وی  این ایس،  اسلام آباد