وزیر اعظم عمران خان یوم ییجہت کشمر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے

191

اسلام آباد، 05 فروری(اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد پہنچ گئے ہیں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،  وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور کشمیر کمیٹی کے چیرمین سید فخر امام وزیر آعظم کے ہمراہ ہیں ۔

اے پی پی /عمار/حامد

Video