ضلع بنوں  میں واقع منڈان گیٹ  وردار دھماکہ

129

پشاور، 18فروری(اے پی پی) : ضلع بنوں کے ایک نجی ڈینٹل کلینک واقع منڈان گیٹ میں زوردار دھماکہ ہوا جسکی آواز دور دور تک سنی گئی۔

پولیس کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع افسر زمان ڈینٹل کلینک میں پریشر گیس سلنڈر کے پھٹنے سے دھماکہ ھوا  جس سے کلینک اور ملحقہ دیواروں کو کچھ نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

وی این ایس پشاور

Download Video