صدر مملکت عارف علوی نے گورنر ہاﺅس پشاور مں پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

170

پشاور ، 28 فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے گورنر ہاﺅس میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ صدر مملکت اور گورنر خیبرپختونخوا نے اس موقع پر ملک کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا بھی کی۔ صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق عمر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اے  پی پی /صائمہ حیات/حامد