وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی مخدوم خسرو بختیارکی ملاقات

133

اسلام آباد، 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی مخدوم خسرو بختیار نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات  میں  باہمی  دلچسپی  کے امور  پر تبادلہ خیال  کیا گیا ۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد