مہمند ۔ 9 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کو جلسہ عام سے خطاب سے قبل روایتی پگڑی (لنگی) پہنائی گئی۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان مہمند میں جلسہ عام سے خطاب کے لئے پہنچے تو عوام کی بڑی تعداد نے وزیرا عظم کا شاندار استقبال کیا۔ جلسہ سے خطاب سے پی ٹی آئی رہنما ساجد خان نے وزیر اعظم کو روایتی پگڑی بھی پہنائی۔
وی این ایس