ایبٹ آباد، 20 مارچ (اے پی پی): کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظرضلعی انتظامیہ کی جانب سے عائد پابندیوں اور دوکانیں بند رکھنے کے احکامات کی خلاف ورزی پرمختلف علاقوں میں حجام کی دوکانیں اور پالر سیل کر دئے گئے جبکہ ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس پھیلنے کے خطرہ کے باعث حجام کی دوکانیں اور پالر 15 دن کیلے بند رکھنے کا حکم دیا ہوا تھا۔
وی این ایس ، ایبٹ آباد