قومی و بین الاقوامی سطح پر کورونا وائرس کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے ؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

124

ملتان، 31 مارچ(اے پی پی ): وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  کہا   ہے  کہ حکومت بین الاقوامی اور قومی سطح پر  کورونا وائرس کے ٹرینڈ کا بغور جائزہ لے رہی ہے،اس مقصد کے لیے خصوصی سیل قائم کیا گیا  ہے۔

 منگل کو  یہاں سرکٹ ہاؤس میں کورونا وائرس اور انصاف امداد پیکج کے حوالے سے خصوصی اجلاس  کی صدارت کرتے ہوئے  انہوں نے  کہا کہ کورونا وائرس  سے نمٹنے کے لےر وزیراعظم عمران خان نے دو سب کماآیاں تشکل  دی ہںب،مر ی سربراہی مںر قائم کمیقس بنئ الاقوامی سطح پر رابطوں مںن مصروف ہے اورآئی ایم ایف،ورلڈ بنک اور ایشن بنک کے قرضے ری شڈکول کرانے کے لئے کوششںے کی جارہی ہںر۔

 وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ رقم کورونا وائرس سے پدرا ہونے والے بحران کی وجہ سے صحت کے شعبے پر خرچ کی جائے گی،حکومت پورپی یوننن، جی 77 اور جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے مںہ ہے۔

اجلاس مںک صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک اور ضلع کے تمام ممبران قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی جبکہ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک بھی موجود تھے۔

اے پی پی /ملتان/حامد