تھرپارکر ، 18 اپریل (اے پی پی ): سابقہ سینیٹر اور بزنس مین گل محمد لاٹ کی جانب سے تھرپارکر کہ گاؤں روہیلو، کھوئی مورا
اور دیگر گاؤں کہ سو سے زائد آگ سے متاثرہ لوگوں میں تیس لاکھ سے زائد رقم بطور امداد تقسیم کی گئی تاکہ وہ لوگ دوبارہ اپنے مکان بنا سکیں۔
سابقہ سینٹر کی جانب سے دی گئی رقم گھر گھر جا کر تقسیم کی گئی۔
اے پی پی /karimdino Rahimoon/قرۃالعین
سورس: وی این ایس،تھرپارکر