میرپورخاص: دو ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد چھوٹی بڑی دکانیں کھل گئیں

138

میرپورخاص  (.اے پی  پی) دو ماہ کے لاک ڈاؤن  کے بعد میرپورخاص میں تمام چھوٹی بڑی مارکیٹس  دکانیں کھل گئیں. کھسک پورہ، میونسپل مارکیٹ،  کلاتھ مارکیٹ. سرسید روڈ ،  ایم اے جناع روڈ اسٹیشن روڈ سمیت تمام دکانیں کھل گئیں ہیں ۔