گھوٹکی ،19 جون (اے پی پی ): رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں ۔
دھماکے کے بعد رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہیں جبکہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
جاں بحق ہونے والے رینجرز اہلکار میں ظہور احمد، فیاض احمداور شہری غلام مصطفی بھیو شامل ہیں۔
وی این ایس،گھوٹکی











