قومی اسمبلی کا اجلاس

140

اسلام آباد 18 جون (اے پی پی)قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث ہوئی جو جمعہ کو بھی جاری رہے گی۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا ۔

وی این ایس، اسلام آباد