ملتان ؛ چیف جسٹس لاہور  ہائی کورٹ محمد قاسم خان سے کورٹ رپورٹرز  کی ملاقات

125

ملتان ،17 جولائی (اے پی پی ):چیف جسٹس لاہور  ہائی کورٹ محمد قاسم خان سے کورٹ رپورٹرز  نے  جمعہ  کو  یہاں   ملاقات کی ۔اس  موقع پر چیف جسٹس لاہور  ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے  کہا کہ  نئے کمپلیکس ہائیکورٹ ملتان میں ایک کمرا رپورٹر کو دیاجائے گا، سائلین کی میڈیا سے گفتگو کیلئے ایک جگہ مقرر کرکے دی جائے گی۔

کورٹ رپورٹرز میں عبدالستار قمر، یوسف عابد ، ضیاء خان ،مہر عمران اور حسیب اعوان شامل تھے۔

وی  این ایس،  ملتان