کراچی؛وفاقی  وزیر  اسد عمر  کا عباسی شہید ہسپتال کا دورہ  ، کرونا وارڈ کا معائنہ کیا

94

کراچی، 18 جولائی (اے پی پی ): وفاقی  وزیر  برائے  منصوبہ بندی  و ترقی  اسد عمر نے  کراچی کے دورے کے دوران کے ایم سی کے ما تحت چلنے والے عباسی شہید ہسپتال کا دورہ  کیا   ، جہاں   انہوں  نے   کرونا  مریضوں  کیلئے قائم  کرونا وارڈ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر مئیر کراچی وسیم اختر ،میونسپل کمشنر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمُن ، سینئر میڈیکل ڈائیریکٹر کے ایم سی بھی موجود تھے ۔

وی  این ایس،  کراچی