وزیر اعلیٰ جام کمال کا آئی جی پولیس  آفس میں قائم سیکورٹی کنٹرول کا دورہ

108

کوئٹہ، 26 اگست ( اے پی پی): وزیر اعلیٰ جام کمال نے محرم الحرام کے حوالے سے آئی جی پولیس  آفس میں قائم سیکورٹی کنٹرول کا دورہ کیا۔ آجی آفس میں قائم کنٹرول روم کے دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو بھی موجود ہے ۔ اس موقع پر پولیس موبائل اسٹیشن کا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا ۔ دورے کے موقع  پر وزیر اعلیٰ جام کمال سیکورٹی کنٹرول کا معائنہ کرینگے