احمدپورشرقیہ،30اگست (اے پی پی):بہاول پور حسینی چوک پر حسینی امام گاہ سے جلوس برآمد ہو کر اپنے مقرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل مقصود پر پہنچ کر اختتام پزیر ہو گیا۔جلوس میں عزادار وں نے یا حسین کا نام بلند کر کے ماتم کیا اور سینہ زنی کی۔
جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے تھے ۔











