صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

105

کراچی، 09 ستمبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ، ملاقات میں بارشوں کے باعث صوبہ کے مختلف اضلاع کی صورتحال ،امدادی کاموں کی ضروریات ،صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں ،کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اور باہمی دلچسپی کے دیگر اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔