ملتان ،14 ستمبر(اے پی پی ): عبدالطیف خان نے گلشن مہر کالونی، ڈیرہ اڈا اور التمش روڈ پر بھی صفائی کا معائنہ کیا سی ای او نے وکرز اور سپروائزرز کی فیلڈ میں موجودگی کو بھی چیک کیا اور سی ای او نے شالیمار کالونی،نشیمن کالونی اور زکریا ٹاون میں صفائی کا جائزہ لیا ۔سی ای او کا صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی سی ای او دو دن دوبارہ ان علاقوں کا وزٹ کریں گے۔