دریائے سندھ مں پانی کے بہاؤ کی صورت حال

169

سکھر۔23ستمبر(اے پی پی):انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج عبد العزیز سومرو کے مطابق بدھ کوچھ بجے دریائے سند ھ میں پانی کی سطح گڈو پیراج کے مقام پر101,174 کیوسک اور بہاو70,913 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح سکھر بیراج پر پانی کی سطح کی 68,355 کیوسک اور بہاو22,855 کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ دریں اثناءکوٹری بیراج میں بہاو میں199,183 کیوسک اور بہاو میں181,798 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔