خورشید شاہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کردی

97

سکھر,06اکتوبر(اے پی پی) :قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے خورشید شاہ سمیت 18افراد کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے، احتساب عدالت نے سید خورشید احمدشاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

 خورشیدشاہ کیخلاف ریفرنس میں مزید 17 افرادبھی نامزدہیں، خورشیدشاہ کی اہلیہ،دونوں بیٹیاورداماد بھی عدالت پیش ہوئے ہیں، اویس قادر شاہ،ایم پی اے فرخ شاہ ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے ہیں۔